نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یورپی یونین کا ممبر بننے کے لئے ہلکان ہورہی ہے ایکطرف معتدل اسلام کی حمایت کرتی ہے تو دوسری طرف شام میں تکفیری دہشتگردوں کی مکمل پشتپناہی کو بھی اپنا دینی فریضہ سمجھتی ہے ۔اس ملک کی خارجہ سیاست کے اصلی معمار داؤد اوغلو سمجھے جاتے ہیں جو آجکل وزیراعظم کے منصب پر فائز ہیں ایک طرف یہ دعوی کرتے ہیں کہ و ...
یورپی ممالک، ترکی اور قطر شامل ہیں لھذا اس مسئلے میں سعودی عرب کے لئے کوئي جگہ نہیں رہے گي مگر یہ کہ امریکہ او مغربی ممالک سعودی عرب سے کسی طرح کا کردار ادا کرنے کی خواہش کریں۔
یورپی یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دو آئل کمپنیوں پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد پہلے قدم کے طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کی پیٹروپارس آئل کمپنی کی دو ذیلی کمپنیوں کے نام پابندیوں کی فہرست سے ...
یورپی بر اعظم کی جانب غیر قانونی ہجرت روکنے کے لئے مارچ میں یورپی یونین اور ترکی کے ما بین طے ہونے معاہدے کے نتیجےمیں بلقان روٹ سے یورپ پہنچنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے تاہم اسی دوران زیادہ خطرناک راستے لیبیا سے اٹلی والے روٹ کے ذریعے غیر قانونی ہجرت بڑھ گئی ہےاور حالیہ دنوں میں کشتیاں ڈ ...
یورپی یونین کی تاریخی ووٹنگ کے بعد سعودی عرب نے یورپ کے سامنے تملق بازی کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔
لو بلاگ نے لکھا کہ 11 اکتوبر کو سعودی عرب کی شوری کے نائب سربراہ محمد الجفری نے یورپی یونین کی خارجہ کی امور کی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کرنے کے لئے برسلز کا دورہ کیا۔ گزشتہ تین مہینے میں سعودی عرب کے ...
یورپی، عربی، امریکی اور اسرائیلی فوجی اہلکاروں کے ہاتھوں میں ہے۔
لبنانی اخبار نے منگل کی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ابراہیم نے جو شام کی فوج کا مفرور افسر ہے، اعتراف کیا کہ وہ فری سیرین آرمی کے ایک کمانڈر کی حیثیت سے النصرہ فرنٹ کے سرغنہ ابو مالک التلی سمیت اس گروہ کے ساتھ لبنان کے عرسال علاقے میں تعاو ...
یورپی یونین کے دفتر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیڈرل عدالت کے حکم کے مطابق شیخ زكزكی کو جلد از جلد رہا کرے۔ الوقت - نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں یورپی یونین کے دفتر نے شیخ ابراہیم زكزكی کو جیل میں بند رکھنے کے حکومت کے فیصلے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے نائجیریا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ف ...
یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات پر ’برقعے’ پر پابندی عائد کرنے کے مسئلے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ الوقت - یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات پر 'برقعے' پر پابندی عائد کرنے کے مسئلے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
بی بی سی کی ...
یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔ الوقت - یورپی عدالت نے کہا ہے کہ دفاتر اور کارخانوں میں حجاب اور اسكارف پر پابندی قانونی ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کمپنیوں کے مالک اپنے ملازمین کو کسی بھی طرح کے سیاسی، مذہبی یا فلسفیانہ علامت کے استعمال س ...
یورپی عدالتوں کے ان فیصلوں پو توجہ دینی چاہئے کیونکہ یورپی عدالت کے فیصلے قانون میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔
برطانوی اخبار انڈیپینڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ فرانس میں 2010 میں حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی اور جرمنی جیسے ممالک نے اس کی پیروی کی اور اسلاموفوبیا کو قانونی شکل دے دی۔